📰 Task Forcea Session News
Task Forcea Session News Today
Fast, Ad-Free News Updates
Stay updated with breaking news from Task Forcea Session. Real-time updates on events, politics, business and more.
July 30, 2021
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ سندھ بھر بالخصوص کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا، لاک ڈاؤن اور پابندیوں کا اطلاق سندھ بھر میں ہوگا۔ کراچی میں وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں صوبائی کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس ک...
July 28, 2021
X کراچی، کورونا شرح 26 فیصد، شہریوں کو شام 6 بجے کے بعد گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت کراچی، لاہور،اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر،نمائندہ جنگ، خبرایجنسیاں، جنگ نیوز) کراچی میں کورونا کی شرح26ریکارڈ،شہریوں کو شام 6بجے کے بعد گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت،وزیراعلیٰ سندھ کاکہناہےکہ سندھ کی مجموع...
July 15, 2021
کورونا کیسز میں اضافہ،سندھ میں اسکولز،انڈور ڈائننگ،تفریحی پارکس بند کورونا: سندھ میں اسکولز، انڈور ڈائننگ، تفریحی پارکس بند کراچی (نیوز ڈیسک/ اسٹاف رپورٹر) سندھ میں ایک بار پھر کورونا کے کیسز میں اضافے کے باعث ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ، اسکولز، تفریحی پارکس اور سینما بند ک...
June 15, 2021
سندھ میں بھی کاروبار ایک دن بند، چھٹی سے آٹھویں تک کلاسز شروع سندھ میں بھی کاروبار ایک دن بند کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے کورونا وبا میں کمی کے بعد صوبے بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک تدریسی عمل منگل 15 جون سے شروع کرنے کا اعلان کردیا،حاضری 50فیصد تک رکھنا ہوگی، کورونا صورتح�...
June 14, 2021
سندھ حکومت کی جانب سےصرف ایک دن، اتوار کو کاروبار بند جبکہ باقی دن کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس...