فائزعیسیٰ کیخلاف بیان کیلئے ہم پر دباؤ ڈالا گیا' سیکریٹری لاہورہائیکورٹ بار
فائزعیسیٰ کیخلاف بیان کیلئے ہم پر دباؤ ڈالا گیا‘ سیکریٹری لاہورہائیکورٹ بار کراچی (ٹی وی رپورٹ)سیکریٹر ی لاہور ہائی کورٹ بار خواجہ محسن عباس نے دعویٰ کیاہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف بیان دینے کیلئے ہم پر دباؤڈالاگیا‘وزارت قانون کی طرف سے لاہور ہائی کورٹ بار سےپچھلے ایک ...
Source: jang.com.pk