میڈیا میں ترقی کے لئے ڈیجیٹل میڈیا پر توجہ دینا ہوگی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ماضی میں جنگیں طاقت کے زور پر لڑی جاتی تھیں، اب رائےعامہ کی جنگ لڑی جاتی ہے۔
Source: jang.com.pk