نور مقدم قتل کیس کی تفصیلات نے لوگوں کو مزید خوف میں مبتلا کردیا
نور مقدم قتل کیس کی تفصیلات نے لوگوں کو مزید خوف میں مبتلا کردیا کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ نور مقدم قتل کیس کی تفصیلات نے لوگوں کو مزید خوف میں مبتلا کردیا،سابق سفیر کی بیٹی کے دردنا...
Source: jang.com.pk