لاہور: میڈیکل کے احتجاجی طلبہ پر مرچوں کا اسپرے، 5 متاثر
لاہورمیں نیشنل لائسینسنگ امتحان سے متعلق امتحانی مراکز کے باہر میڈیکل اسٹوڈنٹس نے احتجاج کیا ہے، پولیس کی بھاری نفری امتحانی مرکز برکت مارکیٹ پر تعینات تھی جس نے طلبہ پر مرچوں کا اسپرے کیا، جس سے 5 طلبہ کی حالت غیر ہو گئی، بعد میں طلبہ نے احتجاج ختم کر دیا۔
Pakistan Medical Commission Lahore National Medical Students Word Square Chilli Spray Medical Students Protest
Source: jang.com.pk