لئی میں طغ&#

لئی میں طغیانی یاسیلابی صورتحال سے نمٹنےکیلئے تمام ادارے الرٹ رہیں، راشد شفیق


راولپنڈی ( اپنے رپورٹر سے) نالہ لئی میں طغیانی کی صورت میں کسی بھی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ ادارے ہائی الرٹ رہیں، ایک ٹیم کی طرح کام کریں اور بارش کے پانی کی جلد نکاسی کیلئے جامع حکمت عملی بنائی جائے۔ نالہ لئی میں بلڈنگ میٹریل اور کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔یہ باتیں رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نےڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارش کی صورت میں تمام متعلقہ افسران فیلڈ میں جاکر نکاسی آب کے عمل کی نگرانی کریں۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

Rawalpindi , Punjab , Pakistan , France , Rashid Shafiq , , Live Off , District Disaster Management , ர்யாவால்பீஂடீ , பஞ்சாப் , பாக்கிஸ்தான் , பிரான்ஸ் , ரஷித் ஶ்யாஃபிக் , வாழ ஆஃப் , மாவட்டம் பேரழிவு மேலாண்மை ,

© 2025 Vimarsana