فورٹ ولیم کالج: انگریزوں کا قائم کیا گیا وہ تعلیمی ادارہ جس کا وجود محض چند سال کا رہا مگر اثرات دو صدیاں بعد بھی باقی ہیں
فورٹ ولیم کالج: انگریزوں کا قائم کیا گیا وہ تعلیمی ادارہ جس کا وجود محض چند سال کا رہا مگر اثرات دو صدیاں بعد بھی باقی ہیں مرزا اے بی بیگ 10 جولائی 2021 ،تصویر کا ذریعہlive history india جولائی 10 سنہ 1800 ایک یادگار تاریخ ہے کیونکہ ہندوستان کے اس وقت کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک کلکتہ کے فورٹ ولیم میں ایک کالج کا قیام عمل میں آتا ہے لیکن ایسٹ انڈÛ...
Source: bbc.com