Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Abbas Canada News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Abbas Canada. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Abbas Canada Today - Breaking & Trending Today

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی تدفین، ہر مذہب کے سینکڑوں افراد کی شرکت - Vimarsana News

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی تدفین، ہر مذہب کے سینکڑوں افراد کی شرکت

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے چار پاکستانی نژاد افراد کو سنیچر کی سہ پہر انٹاریو صوبے کے شہر لندن کے اسلامک قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ جازے میں شرکت کے لیے ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کینیڈین شہری مختلف شہروں سے سینکڑوں میل کا سفر کرکے سنیچر کے روز لندن پہنچے۔

Source: bbc.com