تہران حکومت کو رعائتیں نہ دیں، ایرانی عوام کا ساتھ دیں: منحرفین کی بائیڈن سے اپیل
ا یرانی حکومت کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے منحرفین نے امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ایرانی حکام کے خلاف سخت کارروائی کریں تاکہ ایرانی عوام کو یہ یقین آئے کہ امریکہ ان کے حقوق کا خیال رکھتا ہے۔ ایران کے سابقہ سیاسی قیدی، عباس واحدین شاہ رودی اور محمد نیک بخت نے ایران سے ایک ویڈیو پیغ...
Source: urduvoa.com