چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ججوں کی تعیناتی نہ ہونے پر اظہارِ تشویش
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ججوں کی تعیناتی نہ ہونے پر اظہارِ تشویش راولپنڈی (نمائندہ جنگ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے ایکس کیڈر کورٹس میں ججوں کی تعیناتی نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کی عدم دستیابی سے زیرِ التواء مقدمات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ صوبائی حکومت عوامی مشکلات کا ادراک Ú...
Source: jang.com.pk