عاصمہ رانی قتل کیس: والد نے مجرم مجاہد آفریدی کو معاف کر دیا
کوہاٹ پولیس نے صلح نامے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبہ کے والد غلام دستگیر نے اتوار کو کوہاٹ میں ایک روایتی پشتون جرگے کے فیصلے کو قبول کرتے ہوئے مجاہد اللہ آفریدی نامی مجرم کو معاف کر دیا ہے۔