شفقت محمود اپنے ٹوئٹ کا ترجمہ پڑھ کر ہنسنے پر مجبور
شفقت محمود اپنے ٹوئٹ کا ترجمہ پڑھ کر ہنسنے پر مجبور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اپنے میٹرک اور انٹر کے امتحانات ملتوی کرنے سے متعلق ٹوئٹ کا ترجمہ پڑھ کر ہنسنے پر مجبور ہوگئے۔ شفقت محمود کی جانب سے انگلش میں ٹوئٹ کیا گیا تھا کہ جن طلبہ کو امتحانات کیلئے مزید وقت کی ضرورت ہے وہ سپلیمنڑی امتحانات کے دوران پرچے دیں۔ صارف نے ترجمہ کیا کÛ...
Source: jang.com.pk