Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Education Gain News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Education Gain. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Education Gain Today - Breaking & Trending Today

نریندر مودی کی وائرل فیک تصویر پر انڈین سوشل میڈیا صارفین میں بحث اور نیویارک ٹائمز کی وضاحت - Vimarsana News

نریندر مودی کی وائرل فیک تصویر پر انڈین سوشل میڈیا صارفین میں بحث اور نیویارک ٹائمز کی وضاحت

انڈین سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹرینڈ کرنا کوئی تعجب کی بات نہیں۔ ان کے ہر ایک قدم کے لیے ان کے مداحوں کی ایک کثیر تعداد ہے جو ہمہ وقت انھیں ٹرینڈ کرانے کے لیے تیار رہتی ہے۔

Source: bbc.com
بھارتی کالرا: انڈین استانی جس نے وبا کے دوران غریب طلبا میں سمارٹ فونز بانٹے تاکہ وہ پڑھائی جاری رکھ سکیں - Vimarsana News

بھارتی کالرا: انڈین استانی جس نے وبا کے دوران غریب طلبا میں سمارٹ فونز بانٹے تاکہ وہ پڑھائی جاری رکھ سکیں

جب کووڈ کی عالمی وبا کا آغاز ہوا تو سکول بند ہو گئے اور بچوں کو گھروں میں بھیج دیا گیا۔ پھر یہ طے پایہ کہ اب ان کی کلاسیں سکولوں میں نہیں بلکہ ورچوئل یا آن لائن ہوا کریں گے۔ لیکن یہاں مسئلہ یہ تھا کہ کیا ہر بچے کے پاس لیپ ٹاپ یا موبائل فونز وغیرہ دستیاب ہیں جن سے وہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ انڈیا کے ایک سکول کی ایک ٹیچر نے یہ بیڑہ خود اٹھØ...

Source: bbc.com
'ہمارے گھر کی عورتیں نوکری نہیں کرتیں' | دستک | DW - Vimarsana News

'ہمارے گھر کی عورتیں نوکری نہیں کرتیں' | دستک | DW

جن گھروں میں لڑکیوں کواعلیٰ تعلیم حاصل کرنے سے یہ سوچ کر روک دیا جاتا ہےکہ ان کے سسرال والوں کو شاید یہ پسند نہ ہو۔ ایسی لڑکیوں کی خودمختاری اورعزت نفس مجروح اور ان کےبچوں کا مستقبل اکثر تاریک ہی ہوتا ہے۔ تحریم عظیم بلاگ

Source: dw.com
انجلینا جولی کا افغانستان میں سیاسی بحران کے بارے میں اظہارِ خیال - Vimarsana News

انجلینا جولی کا افغانستان میں سیاسی بحران کے بارے میں اظہارِ خیال

عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

کراچی کی کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی: وہ خاندان جس نے اس حادثے میں پانچ افراد کو کھو دیا - Vimarsana News

کراچی کی کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی: وہ خاندان جس نے اس حادثے میں پانچ افراد کو کھو دیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی فیکڑی میں آگ لگنے کے سانحہ میں حکام کے مطابق کم از کم 17 مزدور ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان مزدوروں میں سے اکثریت پاکستان کے دوسرے شہروں سے محنت مزدوری کے لیے کراچی پہنچنے والوں کی تھی۔

Source: bbc.com