Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Place Chow News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Place Chow. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Place Chow Today - Breaking & Trending Today

بھارتی کالرا: انڈین استانی جس نے وبا کے دوران غریب طلبا میں سمارٹ فونز بانٹے تاکہ وہ پڑھائی جاری رکھ سکیں - Vimarsana News

بھارتی کالرا: انڈین استانی جس نے وبا کے دوران غریب طلبا میں سمارٹ فونز بانٹے تاکہ وہ پڑھائی جاری رکھ سکیں

جب کووڈ کی عالمی وبا کا آغاز ہوا تو سکول بند ہو گئے اور بچوں کو گھروں میں بھیج دیا گیا۔ پھر یہ طے پایہ کہ اب ان کی کلاسیں سکولوں میں نہیں بلکہ ورچوئل یا آن لائن ہوا کریں گے۔ لیکن یہاں مسئلہ یہ تھا کہ کیا ہر بچے کے پاس لیپ ٹاپ یا موبائل فونز وغیرہ دستیاب ہیں جن سے وہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ انڈیا کے ایک سکول کی ایک ٹیچر نے یہ بیڑہ خود اٹھØ...

Source: bbc.com
شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹی کی سیٹ پر واپسی، آبدیدہ ہوگئیں - Vimarsana News

شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹی کی سیٹ پر واپسی، آبدیدہ ہوگئیں

شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی جج کے فرائض سرانجام دینے والے اپنے رئیلیٹی شو’سپر ڈانسر چیپٹر4‘ کے سیٹ پر  پہنچیں تو اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ...

افغان فوج کی مدد کے لیے اربوں ڈالر کے وعدے، کرپشن کا خطرہ بھی بڑھ گیا - Vimarsana News

افغان فوج کی مدد کے لیے اربوں ڈالر کے وعدے، کرپشن کا خطرہ بھی بڑھ گیا

افغان فوج کی مدد کے لیے اربوں ڈالر کے وعدے، کرپشن کا خطرہ بھی بڑھ گیا جولائی 27, 2021 افغان اسپیشل فورس کے ارکان اپنی گریجویشن کے موقع پر ماسک پہنے ہوئے ہیں۔ 17 جولائی 2021   share ویب ڈیسک/ ایسوسی ایٹڈ پریس —  امریکہ اور نیٹو نے سن 2024 تک افغانستان کی فوج اور سیکیورٹی فورسز کے لیے ہر سال 4 ارب ڈالر کی مالی مدد دینے کا وعدہ کیا ہے تاکہ وہ طالبان...

اقرا عزیز بہن سے ملنے کیلئے بیتاب - Vimarsana News

اقرا عزیز بہن سے ملنے کیلئے بیتاب

اقرا عزیز بہن سے ملنے کیلئے بیتاب گزشتہ روز ننھے سے کبیر حسین کی والدہ بننے والی خوبرو اداکارہ اقرا عزیز بیٹے کی پیدائش کے بعد اپنی بہن سے ملنے کے لیے بےتاب ہیں۔ یاسر حسین کی پوسٹ پر جہاں شوبز ستاروں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اُنہیں بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں اقرا عزیز کی بہن اپنے بھانجے سے ملنے Ú...

داسو حادثہ: چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نوکری پر دوبارہ بحال کر دیا - Vimarsana News

داسو حادثہ: چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نوکری پر دوبارہ بحال کر دیا

داسو حادثہ: چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نوکری پر بحال کر دیا حمیرا کنول، بی بی سی اردو اور صحافی شمس الرحمن شمس ،تصویر کا ذریعہAsim Abbasi چینی کمپنی غضوبہ نے داسو دھماکے کے بعد اپنے پاکستانی ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ داسو میں ہونے والے دھماکے سے فقط 500 میٹر دوری پر موجود چینی کمپنی کے برسین کیمپ کے زنگ ...

Source: bbc.com