سبیکا امام کا اذان سمیع کے ایکٹنگ ڈیبیو پر طنز
سبیکا امام کا اذان سمیع کے ایکٹنگ ڈیبیو پر طنز پاکستان کی صفِ اول کی ماڈل سبیکا امام نے سابق پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کے بیٹے اذان سمیع کے ایکٹنگ ڈیبیو پر طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ وہ اُن کی طرح قسمت چاہتی ہیں جہاں اُنہیں سب کچھ پلیٹ میں رکھ کر دیا جائے۔ اذان سمیع نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھ دیا اور اُن کا ڈیبیو پاکستان کی نامÙ...
Source: jang.com.pk