ہم مذاکرات کیلئے تیار، تاخیر دوسری جانب سے ہے، ترجمان افغان طالبان
ہم مذاکرات کیلئے تیار، تاخیر دوسری جانب سے ہے، ترجمان افغان طالبان کراچی(ٹی وی رپورٹ) ترجمان افغان طالبان (دوحہ قطر )ڈاکٹرمحمد نعیم نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن دوسری جانب سے تاخیر ہورہی ہے، وہ جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ میں بات چیت کررہے تھے، پروگرام میں صحافی طاہر خان اور سمیع یوسف زئی نے بھی گفتگو کی۔ پروگرام کے...
Source: jang.com.pk