Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Agendra Modi News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Agendra Modi. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Agendra Modi Today - Breaking & Trending Today

مودی 3 روزہ دورے پر امریکا روانہ - Vimarsana News

مودی 3 روزہ دورے پر امریکا روانہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پرامریکا روانہ ہوگئے، بھارتی وزیراعظم کا کہناہےان کا دورۂ امریکا، امریکا کے ساتھ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے ، اسٹریٹجک شراکت داروں ، جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے اور اہم عالمی مسائل پر تعاون کو آگے بڑھانے کا موقع ہوگا۔