صوبائی بجٹ آج، تنخواہ و پنشن میں اضافہ، اجرت 25 ہزار متوقع
صوبائی بجٹ آج، تنخواہ و پنشن میں اضافہ، اجرت 25 ہزار متوقع کراچی ( اسٹاف رپورٹر/جنگ نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج منگل 15جون کواسمبلی میں سندھ کا بجٹ پیش کریں گے ،ذرائع کے مطابق صوبائی بجٹ میں مزدور کی کم ازکم اجرت 25ہزار مقرر کرنیکی تجویز ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں 15 سے 20فیصد تک اضافے کا اعلان متوقع ہے،بجٹ کØ...