و یکسی نیشن سر ٹیفکیٹ جمع نہ کروانے پرسرکاری ملازمین کی تنخوا ہیں روکنے کا فیصلہ
راولپنڈی( اپنے رپورٹرسے) ایسے تمام سرکاری ملازمین جو15 جولائی تک اپنا اور اپنے خاندان کا کورونا و یکسین کا سر ٹیفکیٹ اپنے محکمے کو جمع نہیں کروائیں گے ان کی تنخوا ہیں روک دی جائیں گی اور ڈسٹر کٹ اکاؤنٹ آفس ان کے اکاؤنٹ بلاک کر دے گا۔ نیز کورونا و یکسین نہ لگوا نے والے افراد کی سم بھی بلاک کر دی جائیں گی۔کمشنر سید گلزارحسین شاہ نے ک...
Source: jang.com.pk