Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Huda Kuwait News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Huda Kuwait. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Huda Kuwait Today - Breaking & Trending Today

آلائشیں ڈالنے کیلئے چار لاکھ بیگ تقسیم کئے جائینگے ،کمشنر - Vimarsana News

آلائشیں ڈالنے کیلئے چار لاکھ بیگ تقسیم کئے جائینگے ،کمشنر

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے عید الا لضحیٰ کے حو الے سے سکیورٹی و د یگر انتظا ما ت کے با رے میں ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عید کے مو قع پر کورونا کے ساتھ ساتھ کا نگو وائرس سے بچنے کے لئے بھی اقدامات کر نا ہوں گے۔ عید کے حو الے سے صفائی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے تمØ...

و یکسی نیشن سر ٹیفکیٹ جمع نہ کروانے پرسرکاری ملازمین کی تنخوا ہیں روکنے کا فیصلہ - Vimarsana News

و یکسی نیشن سر ٹیفکیٹ جمع نہ کروانے پرسرکاری ملازمین کی تنخوا ہیں روکنے کا فیصلہ

راولپنڈی( اپنے رپورٹرسے) ایسے تمام سرکاری ملازمین جو15 جولائی تک اپنا اور اپنے خاندان کا کورونا و یکسین کا سر ٹیفکیٹ اپنے محکمے کو جمع نہیں کروائیں گے ان کی تنخوا ہیں روک دی جائیں گی اور ڈسٹر کٹ اکاؤنٹ آفس ان کے اکاؤنٹ بلاک کر دے گا۔ نیز کورونا و یکسین نہ لگوا نے والے افراد کی سم بھی بلاک کر دی جائیں گی۔کمشنر سید گلزارحسین شاہ نے ک...

راولپنڈی اور مری میں پارکنگ پلازے بنانے کی23 تجاویز پر غور - Vimarsana News

راولپنڈی اور مری میں پارکنگ پلازے بنانے کی23 تجاویز پر غور

راولپنڈی اور مری میں پارکنگ پلازے بنانے کی23 تجاویز پر غور راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) ٹریفک مسائل کے حل کیلئے راولپنڈی اور مری میں پارکنگ پلازے بنانے کی23 تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر (مری) کی جا نب سے مر ی کی7جگہوں اور اسسٹنٹ کمشنر(سٹی) راولپنڈی کی طرف سے16 جگہوں پر پا رکنگ پلا زے بنا نے کی تجا ویز دی گئی ہیں۔اس بات کا اعلان کÙ...

ر یو نیو سروسز فراہمی میں غیر ضروری طوالت بردا شت نہیں ، کمشنر - Vimarsana News

ر یو نیو سروسز فراہمی میں غیر ضروری طوالت بردا شت نہیں ، کمشنر

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) کمشنر راولپنڈی ڈو یژن سید گلزار حسین شاہ نے کہا ہے کہ ر یو نیو کے فیلڈ اورلینڈ ریکارڈ افسروں کو ہدا یت کی گئی ہے کہ ر یو نیو سروسز کی فراہمی میں غیر ضروری طوالت ہرگز بر دا شت نہیں کی جا ئے گی اور غفلت کے مرتکب عملے کیخلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ محکمے ایسے ایس او پیز بنائیں کہ عوامی شکایات کو فورÛ...

چھاتی کے کینسر کی بروقت آگاہی سے بہت سی جانیں بچ سکتی ہیں ، ثمینہ علوی - Vimarsana News

چھاتی کے کینسر کی بروقت آگاہی سے بہت سی جانیں بچ سکتی ہیں ، ثمینہ علوی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ ایک صحت مند عورت نہ صرف ایک صحت مند اور مکمل خاندان کی بنیاد ہے بلکہ پرعزم...