Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Eid Ala News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Eid Ala. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Eid Ala Today - Breaking & Trending Today

کورونا کی صورتحال سنگین، اموات بڑھنے لگیں - Vimarsana News

کورونا کی صورتحال سنگین، اموات بڑھنے لگیں

کورونا کی صورتحال سنگین، اموات بڑھنے لگیں کورونا کی صورتحال سنگین، اموات بڑھنے لگیں کراچی، اسلام آباد (نیوز ڈیسک، نیوز ایجنسی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال سنگین ہوگئی ، اموات اور کیسز میں اضافہ ،24گھنٹوں میں مزید 37افراد کورونا سے جاں بحق ، 2145نئے کیسز سامنے آگئے ، کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 23.12فیصد ہوگئی۔ ملک بھر میں مثبت Ú...

آلائشیں ڈالنے کیلئے چار لاکھ بیگ تقسیم کئے جائینگے ،کمشنر - Vimarsana News

آلائشیں ڈالنے کیلئے چار لاکھ بیگ تقسیم کئے جائینگے ،کمشنر

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے عید الا لضحیٰ کے حو الے سے سکیورٹی و د یگر انتظا ما ت کے با رے میں ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عید کے مو قع پر کورونا کے ساتھ ساتھ کا نگو وائرس سے بچنے کے لئے بھی اقدامات کر نا ہوں گے۔ عید کے حو الے سے صفائی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے تمØ...

اندرون شہر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی، ویکسی نیشن کی تعداد ایک کروڑ 67 لاکھ سے تجاوز - Vimarsana News

اندرون شہر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی، ویکسی نیشن کی تعداد ایک کروڑ 67 لاکھ سے تجاوز

X اندرون شہر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی، ویکسی نیشن کی تعداد ایک کروڑ 67 لاکھ سے تجاوز اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اندرون شہر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے،منڈی عملہ اور تاجر وں کا ویکسین لگانا لازمی قرار، ہینڈ سینیٹائزر، ماسک مہیا کرنیکی ہدایت کی گئی ہے،پا...

Related Topics:
Eid AlaAvatar WarRapid Anti