Stay updated with breaking news from Attribute horn. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
AAJ is the largest and widest read newspaper of Khyber Pakhtunkhwa as certified by ABC, published simultaneously from Peshawar, Abbottabad, and Islamabad daily.
اے وطن کے سجیلے جو انو! dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
سید علی شاہ گیلا نی dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
AAJ is the largest and widest read newspaper of Khyber Pakhtunkhwa as certified by ABC, published simultaneously from Peshawar, Abbottabad, and Islamabad daily.
راولپنڈی(نمائندہ جنگ) کمشنر راولپنڈی سید گلزار حسین شاہ نے عید الا لضحیٰ کے حو الے سے سکیورٹی و د یگر انتظا ما ت کے با رے میں ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عید کے مو قع پر کورونا کے ساتھ ساتھ کا نگو وائرس سے بچنے کے لئے بھی اقدامات کر نا ہوں گے۔ عید کے حو الے سے صفائی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ آر ڈ بلیو ایم سی کی جانب سے قربانی کے جانوروں کی آلائشو ں کو ڈالنے کے لئے اس بار چار لاکھ بائیو ڈ گر یڈ ایبل تھیلے بھی عوام میں تقسیم کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی کے معاملے پر شکایات کی صورت میں 1139 پر مفت کال کر کے اپنی شکایات کا اندراج کروا سکتے ہیں۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جا ئزہ اجلا س کے شر کاء سے خطاب کے دوران کیا، اجلاس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی عا مر عقیق خاں، ایڈ یشنل کمشنر ( کوا رڈ ینیشن) عارف عمر عزیز، سی او راولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کمپنی ودیگر متعلقہ افسران کے علاوہ اٹک، جہلم، چکوال کے ڈپٹی کمشنر نے و یڈیو لنک کے ذ ر یعے اجلاس میں شر کت کی۔ کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ عید کے موقع پر صفا ئی کا خصو صی انتظام یقینی بنایا جا ئے ۔ انہوں نے ہدا یت کی کہ نتظامی افسران اس بات کویقینی بنائیں کہ مو یشی منڈ یاں منظور شدہ سیل پوا ئنٹس پرہی لگائی جائیں ۔ اسلام آباد سے مزید
کورونا کی شدت؛ ایس او پیز پرعمل درآمد کرانے کیلئے خصو صی اقدامات کا آغاز express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
کورونا کی شرح میں اضافہ: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی dailyaaj.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dailyaaj.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
پردیسیوں کے آبائی علاقوں میں جانے سے اسلام آباد کی رونقیں ماند jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
وزیراعظم کا دورہ تعلقات میں نئی جہتیں لے کر آئے گا،طاہر اشرفی jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.