ر یو نیو سروسز فراہمی میں غیر ضروری طوالت بردا شت نہیں ، کمشنر
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) کمشنر راولپنڈی ڈو یژن سید گلزار حسین شاہ نے کہا ہے کہ ر یو نیو کے فیلڈ اورلینڈ ریکارڈ افسروں کو ہدا یت کی گئی ہے کہ ر یو نیو سروسز کی فراہمی میں غیر ضروری طوالت ہرگز بر دا شت نہیں کی جا ئے گی اور غفلت کے مرتکب عملے کیخلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ محکمے ایسے ایس او پیز بنائیں کہ عوامی شکایات کو فورÛ...
Source: jang.com.pk