صدر عارف علوی اور انکی اہلیہ تاریخی ترک ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے سیٹ پر پہنچ گئے
کراچی (جنگ نیوز) صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اپنی اہلیہ ثمینہ علوی کے ہمراہ دورہ ترکی کے دوران شہرۂ آفاق تاریخی ترک ڈرامہ سیریزعثمان غازی المعروف ’کورولش عثمان“ کے...
Source: jang.com.pk