فہد مصطفیٰ پاکستان میں سینما کھولنے کی اجازت ملنے پر خوش
معروف پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے پنجاب کے شہر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت 8 شہروں میں سینما کھولنے کی اجازت ملنے کا اعلان سُن کر خوشی کا اظہار کیا ہے۔