Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Andy Pre News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Andy Pre. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Andy Pre Today - Breaking & Trending Today

جنوبی بحیرہ چین کا تنازع، کاملا ہیرس کا چین پر عالمی دباؤ بڑھانے پر رور - Vimarsana News

جنوبی بحیرہ چین کا تنازع، کاملا ہیرس کا چین پر عالمی دباؤ بڑھانے پر رور

"ہمیں راہیں تلاش کرنا ہوں گی کہ ہم بیجنگ پر دباؤ بڑھائیں کہ اسے سمندر سے متعلق عالمی قانون، لا آف دی سی پر کاربند ہونا چاہیے۔ اور ہمیں چین کے دھونس جمانے کے رویے اور آبی وسائل پر اس کے دعوؤں کو چیلنج کرنا چاہیے۔" کاملا ہیرس

ملٹی وٹامنز لینے کا بہترین وقت کیا ہے؟ - Vimarsana News

ملٹی وٹامنز لینے کا بہترین وقت کیا ہے؟

ملٹی وٹامنز کے استعمال کے لیے صرف یہ بات ضروری نہیں ہے کہ ہمیں اسے اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کرنا چاہیے۔ بلکہ اس کے علاوہ ہمیں اس بات کا بھی خیال رکھنا ہو گا کہ ہم اسے لینے کے لیے صحیح وقت کا انتخاب کر رہے ہیں یا نہیں۔