باسمتی: انڈیا بین الاقوامی مارکیٹ میں سستا چاول فراہم کر کے پاکستان سمیت باقی ملکوں کے لیے کیسے مشکلات کھڑی کر رہا ہے؟
باسمتی: انڈیا بین الاقوامی مارکیٹ میں سستا چاول فراہم کر کے پاکستان سمیت باقی ملکوں کے لیے کیسے مشکلات کھڑی کر رہا ہے؟ تنویر ملک ،تصویر کا ذریعہGetty Images ’اِس وقت مجھے انڈین چاول سستے داموں مل رہا ہے اس لیے میں اسے خرید رہا ہوں۔ اگر مجھے انڈیا اور پاکستان سے آنے والا چاول ایک ہی قیمت پر ملے تو پھر بھی میری ترجیح انڈیا سے آنے والا چاول ...