vimarsana.com

Latest Breaking News On - Arafat makkah - Page 1 : vimarsana.com

مسلمان باہمی عداوت اور نفرت ختم کریں، دہشت گردی اور کرپشن سے دور رہیں، خطبہ حج

مسلمان باہمی عداوت اور نفرت ختم کریں، دہشت گردی اور کرپشن سے دور رہیں، خطبہ حج میدان عرفات (شاہد نعیم) مسجد الحرام کے خطیب اور امام شیخ بندر بلیلہ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہےکہ مسلمان باہمی عداوت و نفرت ختم کریں، دہشت گردی اور کرپشن سے دور رہیں۔حقوق کی حفاظت کی جائے، فتنوں کے اسباب کو چھوڑا جائے، دوسروں کو تکلیف دینے کو حرام سمجھا جائے، دہشت گردی کی امداد سے روکا جائے اور زمین پر فساد پھیلانے سے منع کیا جائے۔ بندوں کی سلامتی، ملک کے استحکام اور لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں اور کاموں کی ادائیگی پر قادر بنانے کی کوشش کرنا بھی احسان میں داخل ہونا ہے۔ ساتھ

حجاج کرام منیٰ پہنچ گئے؛ رمی جمرات میں شیطانوں کو کنکریاں ماری گئیں

حجاج کرام منیٰ پہنچ گئے؛ رمی جمرات میں شیطانوں کو کنکریاں ماری گئیں
express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

حج کا رُکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

حج کا رُکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا ، عازمینِ حج نماز فجر کے بعد منیٰ سے میدان عرفات پہنچنا شروع ہوگئے، مسجد نمرہ میں شیخ بندربن عبد العزیز خطبئہ حج دیں گے، خطبہ حج اردو سمیت 10 زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ براہ راست پیش کیا جائے گا۔ حجاج ظہر اور عصر کی نمازیں ایک وقت میں قصر کر کے پڑھیں گے اور پھر غروب آفتاب کے بعد نماز مغر ب ادا کیے بغیر حجاج کرام مزدلفہ روانہ ہو جائیں گے۔

آج حج کا سب سے اہم رکن وقوفِ عرفہ ہے | حالات حاضرہ | DW

 مزدلفہ پہنچ کر تمام زائرین مغرب اورعشاء کی نمازیں اکٹھے ادا کریں گے اور رات کو کھلے آسمان تلے قیام کریں گے۔ کل یعنی منگل کے روز زائرین ایک بار پھر منی میں اپنے اپنے خیموں میں پہنچیں گے۔ جہاں جمرات کے مقام پر شیطان کو کنکریاں ماریں گے۔ قربانی کرنا اور  مردوں کا اپنے سر کے بال منڈوانا بھی حج کے ارکان کا حصہ ہے۔ خانہ کعبہ کا طواف کے بعد حج کا ایک بڑا مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔ اس مرتبہ صرف ساٹھ ہزار مسلمان فریضہ حج ادا کر رہے ہیں صرف ساٹھ ہزار افراد کو اجازت ملی عام طور پر ہر سال دنیا بھر سے تقریباً تیس لاکھ مسلمان حج کے لیے مکہ مکرمہ کا سفر کرتے ہیں۔ لیکن ا

60 ہزارعازمین آج حج کا رکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کررہے ہیں

60 ہزارعازمین آج حج کا رکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کررہے ہیں
express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.