افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کا دورہ ماسکو، روس امن عمل میں کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟
افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کا دورۂ ماسکو، روس امن عمل میں کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟ جولائی 01, 2021 update share واشنگٹن ڈی سی — افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر روس پہنچے ہیں جہاں وہ کابل اور ماسکو کے درمیان ممکنہ فوجی تعاون پر بات چیت کریں گے۔ افغانستان کے نیشنل سیکیورٹی کے مشیر کے دفتر سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ روس میں...
Source: urduvoa.com