افغان کرنل کے گھر سے پرانا پاکستانی شناختی کارڈ برآمد
افغان کرنل کے گھر سے پرانا پاکستانی شناختی کارڈ برآمد چمن(جنگ نیوز)طالبان نے افغانستان کے سرحدی ضلع اسپین بولدک میں افغان کرنل ایوب کاکی کے گھر سے پرانا پاکستانی شناختی کارڈ برآمد کرلیا، برآمد شناختی کارڈ میں چمن کارہائشی پتہ درج ہے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے سرحدی ضلع اسپین بولدک پر طالبان نے چھاپہ مارا ، اس دوران افغان Ú...