کینیڈا نے ویکیسن شدہ امریکیوں کے لیے 9 اگست سے اپنی سرحد کھول دی
کینیڈا 9 اگست سے مکمل ویکسین لگوانے والے امریکیوں کے لئے اپنی سرحد کھول دے گا جولائی 20, 2021 share ویب ڈیسک — کینیڈا نے ان امریکی شہریوں کو 9 اگست سے کینیڈا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے جو ویکسین کی تمام خوراکیں لگوا چکے ہیں۔ جب کہ دوسرے ملکوں سے مکمل ویکسین لگوانے والے افراد 7 ستمبر سے کینیڈا میں داخل ہو سکیں گے۔ کینیڈا کے عہدے دارو...
Source: urduvoa.com