گوانتاناموبے سے لطیف ناصر کی رہائی اور مراکش منتقلی
گوانتاناموبے سے لطیف ناصر کی رہائی اور مراکش منتقلی جولائی 19, 2021 share ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمہ دفاع نے پیر کو اعلان کیا کہ کیوبا میں گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز سے مراکش کے ایک قیدی لطیف ناصر کو رہا کر دیا گیا ہے۔ پینٹاگان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناصر کو اپنے آبائی وطن مراکش منتقل کیا جا رہا ہے۔ صدربائیڈن کے اپنا عہدہ سن...
Source: urduvoa.com