ففتھ جنریشن وار اور ہم
ففتھ جنریشن وار اور ہم کوئی ایک مشکل ہو تو بتاؤں، اکیلی جان سیاپے ہزار، ایک تو جوبائیڈن صاحب کی کال نہیں آرہی تو دوسری طرف اراکینِ اسمبلی ایک دوسرے کی سر پھٹول کرتے جمہوریت کا جنازہ سر پر اٹھائے پھر رہے ہیں لیکن انہیں کوئی ایسا قبرستان دکھائی نہیں دیتا جہاں وہ نام نہاد گلی سڑی اس جمہوریت کو دفنا سکیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جو قومی اسمبل...
Source: jang.com.pk