ایشیائی کمیونٹی امریکہ کی سیاست میں کتنا اہم کردار ادا کر سکتی ہے؟
ایشیائی کمیونٹی امریکہ کی سیاست میں کتنا اہم کردار ادا کر سکتی ہے؟ اگست 04, 2021 ایشیائی امریکی طبی عملہ امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم کے خاتمے کے مطالبے کے ساتھ ایک ریلی میں شریک ہے ۔ فوٹو اے پی share ویب ڈیسک — ایشیائی امریکی خاتون مشیل سٹیل جنوبی کوریا میں پیدا ہوئیں اور جاپان میں پلی بڑھیں۔انہوں نے امریکی کانگرس کی رکن بننے کا مرØ...
Source: urduvoa.com