Live Breaking News & Updates on Court Higha Circle
Stay updated with breaking news from Court higha circle. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.
عمران عباس کے قاتلوں کی ہلاکت، جوڈیشل انکوائری کا حکم غیر قانونی قرار راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹر سے) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سہیل ناصر نے ایس ایچ او عمران عباس کے قاتلوں کی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی جوڈیشل انکوائری کا سیشن جج راولپنڈی کی طرف سے مجسٹریٹ کو جاری کیا گیا حکم غیر قانونی قرار دیدیا جبکہ درخواست گزار کی طرف سے پولیس پر چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور لوٹ مار کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے شاہد امجد اور چوہدری زاہد کے جعلی پولیس مقابلوں میں ہلاکت کے الزام کو پہلے سے درج ایف آئی آرکا حصہ بنانے اور تح ....