نواز شریف کی سزائیں بحال، ایون فیلڈ،العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں خارج، گرفتاری دیں یا پکڑے جائیں تو دوبارہ دائر کرسکتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (رپورٹ،عاصم جاوید/جنگ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں خارج کرتے ہوئے نواز شریف کی سزائیں بحال کردیں جبکہ مریم نواز اور...
Source: jang.com.pk