کرونا ویک ویکسین، بہت زیادہ موثر نہیں، مگر نہ ہونے سے بہتر ہے
'کرونا ویک ویکسین بہت زیادہ مؤثر نہیں، مگر نہ ہونے سے بہتر ہے' جون 30, 2021 update share ویب ڈیسک — انڈونیشیا میں چینی کمپنی سائنو ویک بائی ٹیک کی کرونا وائرس کی ویکسین، کرونا ویک کی دونوں خوراکیں لینے کے باوجود طبی عملے کے کئی کارکنوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے اگرچہ چین کی ویکسین زیادہ مؤثر تو نہیں لیکن کچھ نہ ہونے سے Ú...
Source: urduvoa.com