امریکی عوام کو کورونا بوسٹر لگانے کی تیاری
امریکا نے اپنے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کے 8 ماہ بعد ایک بوسٹر ویکسین لگوانے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کرے گی۔