سندھ، 12 تعلقوں میں مشتمل نئے اضلاع بنائے جانے کا انکشاف
سندھ، 12 تعلقوں میں مشتمل نئے اضلاع بنائے جانے کا انکشاف کھپرو (اقبال قائم خانی، نامہ نگار) سندھ میں 12 تعلقوں پر مشتمل6 نئے اضلاع بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، انتہائی رازداری سے حد بندیاں اور کاغذی کارروائیاں بھی مکمل کی جا چکی ہیں۔ انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ،تحریک انص...
Source: jang.com.pk