1976 ایئر فرانس ہائی جیکنگ: جب اسرائیل نے ہائی جیکروں کو مذاکرات کا جھانسہ دے کر 'خفیہ' کارروائی کی
1976 ایئر فرانس ہائی جیکنگ: جب اسرائیل نے ہائی جیکروں کو مذاکرات کا جھانسہ دے کر ’خفیہ‘ کارروائی کی ثقلین امام 28 جون 2021، 09:20 PKT ،تصویر کا ذریعہGetty Images رہا ہونے والی خاتون کی اسرائیل واپسی 27 جون 1974 کو اسرائیل کے شہر تل ابیب سے پیرس کے لیے روانہ ہونے والے ایک مسافر طیارے کو چار ہائی جیکروں نے اغوا کر لیا اور اسے یوگینڈا لے گئے۔ ایئر فران...