بائیڈن کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور ایران کے معاملے پر بات چیت
بائیڈن نے ایران کے جوہری عزائم کو قابو میں رکھنے کے حوالے سے سفارت کاری کو ترجیح دینے کی بات کی اور کہا کہ ہم دیکھیں گے کہ یہ ہمیں کہاں لے جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے بارے میں کسی دوسرے آپشن پر غور سفارت کاری ناکام ہونے کی صورت میں کیا جائے گا
Source: urduvoa.com