Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Embassy Updated News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Embassy Updated. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Embassy Updated Today - Breaking & Trending Today

بائیڈن کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور ایران کے معاملے پر بات چیت - Vimarsana News

بائیڈن کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور ایران کے معاملے پر بات چیت

بائیڈن نے ایران کے جوہری عزائم کو قابو میں رکھنے کے حوالے سے سفارت کاری کو ترجیح دینے کی بات کی اور کہا کہ ہم دیکھیں گے کہ یہ ہمیں کہاں لے جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے بارے میں کسی دوسرے آپشن پر غور سفارت کاری ناکام ہونے کی صورت میں کیا جائے گا

طالبان نہیں امریکی سوچ میں تبدیلی آئی ہے: ملا ضعیف - Vimarsana News

طالبان نہیں امریکی سوچ میں تبدیلی آئی ہے: ملا ضعیف

سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ طالبان نہیں امریکا کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے، طالبان کی سفارت کاری میں تبدیلی آئی ہے۔

افغانستان کی صورتِ حال پر بھارت کی خاموشی پر آوازیں اُٹھنے لگیں - Vimarsana News

افغانستان کی صورتِ حال پر بھارت کی خاموشی پر آوازیں اُٹھنے لگیں

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اُن کی ساری توجہ افغانستان میں پھنسے اپنے شہریوں کو نکالنے پر مرکوز ہے۔

کابل سے پاکستانی سفیر منصور احمد خان اسلام آباد پہنچ گئے - Vimarsana News

کابل سے پاکستانی سفیر منصور احمد خان اسلام آباد پہنچ گئے

کابل سے پاکستانی سفیر منصور احمد خان اسلام آباد پہنچ گئے اسلام آباد (فاروق اقدس/نامہ نگار خصوصی) افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی سلسلہ علی خیل کے مبینہ طور پر اغواء کا معاملہ پراسراریت اختیار کرتا جا رہا ہے اور جوں جوں وقت گزر رہا ہے اس معاملے کے نئے نئے پہلو سامنے آ رہے ہیں تاہم اسلام آباد میں اعلیٰ حکومتی شخصیات کا اØ...

افغانستان میں ثالث رہا نہ اتھارٹی - Vimarsana News

افغانستان میں ثالث رہا نہ اتھارٹی

افغانستان میں ثالث رہا نہ اتھارٹی تاشقند میں افغان صدر اور وزیراعظم عمران خان کے مابین جو تلخ مکالمہ ہوا اور باہمی خوفناک الزام بازی، اُس سے ظاہر ہے کہ پاکستان کا افغان فریقین میں ممکنہ ثالثی کا کردار بالکل ختم نہیں تو بہت معدوم ہوگیا ہے۔ امریکی فوجوں کے انخلاکے ساتھ ہی جہاں افغان حکومت متزلزل ہو گئی ہے، وہیں اُس خلا کو اگر کوئی پÙ...