افغانستان میں ثالث رہا نہ اتھارٹی
افغانستان میں ثالث رہا نہ اتھارٹی تاشقند میں افغان صدر اور وزیراعظم عمران خان کے مابین جو تلخ مکالمہ ہوا اور باہمی خوفناک الزام بازی، اُس سے ظاہر ہے کہ پاکستان کا افغان فریقین میں ممکنہ ثالثی کا کردار بالکل ختم نہیں تو بہت معدوم ہوگیا ہے۔ امریکی فوجوں کے انخلاکے ساتھ ہی جہاں افغان حکومت متزلزل ہو گئی ہے، وہیں اُس خلا کو اگر کوئی پÙ...
Source: jang.com.pk