جواہر لال نہرو اور محمد علی جناح کے درمیان فاصلے کیوں بڑھتے گئے؟
پاکستان کے بانی محمد علی جناح اور انڈیا کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو، دونوں کی شخصیات میں انگریزوں کے طرز زندگی کی گہری چھاپ تھی۔
Source: bbc.com