راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) رنگ روڈ منصوبہ سکینڈل کے بعد ضلع اٹک میں پراجیکٹ کیلئے ایکوائر کی گئی اراضی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق محکمہ مال ضلع اٹک سے ایکوزیشن والی اراضی کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں اور پوچھا گیا ہے کہ اب تک کتنی اراضی ایکوائر ہوئی،کتنی اراضی کا انتقال ہوا،کتنی اراضی کا قبضہ لیا جاچکا ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق ضلع اٹک میں ایکوائر کی گئی اراضی کا قبضہ نہیں لیا گیا ہے۔ ضلع کی تحصیل فتح جنگ میں رنگ روڈ منصوبہ کے تحت تقریبا چار ہزار4سو کنال اراضی ایکوائر کی جارہی تھی جو دس مواضعات میں موجود تھی۔ ضلع
راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل: چھوٹے سرمایہ کار اور اپنے گھر کا خواب دیکھنے والے شہری جنھیں زندگی بھر کی کمائی لٹنے کا خوف ہے
bbc.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from bbc.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.
حکومت کا رنگ روڈ پروجیکٹ اپنی ذات میں ہی ایک اسکینڈل
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.