افغانستان کیخلاف ODI سیریز میں کپتانی شاداب کے سپرد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کی تیاری کرلی، قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کریں گے، جبکہ بابر اعظم سمیت 4 کرکٹرز آرام کریں گے۔