Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 9 - Forest Day News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Forest Day. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Forest Day Today - Breaking & Trending Today

سوشل میڈیا کے ''ورلڈ چیمپئن'' - ایکسپریس اردو - Vimarsana News

سوشل میڈیا کے ''ورلڈ چیمپئن'' - ایکسپریس اردو

سوشل میڈیا کے ’’ورلڈ چیمپئن‘‘ ’’پاکستان میں آل راؤنڈر اسے کہا جاتا ہے جو اچھی بیٹنگ کرسکے نہ بولنگ‘‘ ہمارے دفتر میں نعیم الرحمان صاحب ہوا کرتے تھے،یہ جملہ انھوں نے کئی بارکہا، سچ بولوں تو میں اس سے متفق نہیں تھا مگر آہستہ آہستہ جب خود ساختہ آل راؤنڈرز کی کارکردگی دیکھی تو یہ بات درست لگنے لگی، ان دنوں فہیم اشرف اس تعریف ...

Source: express.pk
بولنگ کوچ بنادیں، بلامعاوضہ کام کرنے کو تیار ہوں، شعیب اختر - Vimarsana News

بولنگ کوچ بنادیں، بلامعاوضہ کام کرنے کو تیار ہوں، شعیب اختر

بولنگ کوچ بنادیں، بلامعاوضہ کام کرنے کو تیار ہوں، شعیب اختر کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اوسط درجے کی ٹیم انتظامیہ سے کسی بہتری کی توقع نہیں ہے۔ حالات یہی بتارہے ہیں کہ پاکستان کو تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں بھی شکست ہوگی ۔ اتوار کو جیو سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وسیم خان اور پی سی بی انتØ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا ہدف ہے، عرفان - Vimarsana News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا ہدف ہے، عرفان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا ہدف ہے، عرفان قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ اس وقت میرا ایک ہی ہدف ہے کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کروں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی اسکواڈ کا حصہ بنوں ۔ 7 فٹ ایک انچ قد و قامت کے مالک محمد عرفان نے آخری مرتبہ نومبر 2019 ء میں کینبرا میں قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف نمائندگÛ...

خطے کی بدلتی صورتحال میں زیادہ پریشانی بھارت کو ہے، تجزیہ کار - Vimarsana News

خطے کی بدلتی صورتحال میں زیادہ پریشانی بھارت کو ہے، تجزیہ کار

خطے کی بدلتی صورتحال میں زیادہ پریشانی بھارت کو ہے، تجزیہ کار کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکا کے انخلا کے بعد خطے کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے اور اس میں سب سے زیادہ پریشانی بھارت کو ہے۔  اس حوالے سے سابق سفیر عبدالباسط نے کہا کہ بھارت اس وقت صورتحال Ù...

سری لنکن کیمپ میں کورونا کیسز، بھارت خوفزدہ - Vimarsana News

سری لنکن کیمپ میں کورونا کیسز، بھارت خوفزدہ

سری لنکن کیمپ میں کورونا کیسز، بھارت خوفزدہ کولمبو: سری لنکن کیمپ میں کورونا کیسزسے بھارت خوفزدہ ہو گیا۔ بھارت سے ہوم سیریز سے قبل بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے بعد سری لنکن کیمپ میں ایک اور کورونا کیس نکل آیا، ڈیٹااینالسٹ جی ٹی نیروشن بھی وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں۔ ٹیم حال ہی میں انگلینڈ کا دورہ کرکے وطن واپس لوٹی تھی، سیریز کے بعØ...

Source: express.pk