'اگر آپ کا شوہر آپ پر ہاتھ اٹھائے تو آپ اسے چھوڑ سکتے ہیں لیکن یہی کام آپ کا بچہ کرے تو؟'
’اگر آپ کا شوہر آپ پر ہاتھ اٹھائے تو آپ اسے چھوڑ سکتے ہیں لیکن یہی کام آپ کا بچہ کرے تو؟‘ سارہ مکڈرمٹ 30 جولائی 2021، 10:09 PKT اکثر والدین کو کبھی بھی یہ فکر نہیں ہوتی کہ ان کا بچہ ان پر حملہ کرے گا لیکن اگر ایسا ہو تو وہ ایک مخمصے میں پڑ سکتے ہیں۔ وہ گھر چھوڑ کر جا نہیں سکتے اور انھیں خوف بھی ہو سکتا ہے کہ اگر مدد تلاش کی تو اس کا اثر ان کے بچ...
Source: bbc.com