محرم پر گزشتہ برسوں سے زیادہ سیکیورٹی انتظامات کیئے ہیں: بزدار
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر گزشتہ برسوں سے بڑھ کر سیکیورٹی انتظامات کیئے ہیں۔