مون سون بارشوں سے قبل اسلام آبادمیں تمام نالوں کی صفائی کی ہدایت
مون سون بارشوں سے قبل اسلام آبادمیں تمام نالوں کی صفائی کی ہدایت اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) عامر علی احمد نے مون سون کی بارشوں سے قبل وفاقی دارالحکومت میں تمام نالوں کی صفائی مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایات انھوں نے سی ڈی اے کے افسران کی اعلی سطحی میٹنگ جس میں ممبر ایڈمن ، ڈی جی سوک سمیت د...